اپریل

۲۱؍اپریل

۲۱؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت عجیب فطرت کے مالک ہوتے ہیں کبھی تو بہترین با اُصول شخصیت بن جاتے ہیں اور کبھی اپنی اُ منگوں اور آرزوؤں کی تکمیل کی خاطر اُصولوں کو ترک کر دیتے ہیں کبھی نہایت جذباتی ہو جاتے ہیں ارادہ کے مضبوط اور پختہ ہوتے ہیں تحکم پسندی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے اگر کسی کام کو ایک مرتبہ کرنے کا عزّم کر لیں تو اس کو پایا تکمیل تک پہنچا کر دم لیتے ہیں۔ ۲۱ ؍ اپریل پر چونکہ کام کرنے کے اندر حکم چلانے اور عمرانہ طریقے پر چونکہ کام کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے اس لیے دوستوں اور عزیزوں کی ہمدردیاں کم ہی حاصل ہوتی ہیں۔