اپریل

۲۲؍اپریل

۲۲؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد دلکش اور پُر شخصیت کے مالک ہوتے ہیں ان کی مزاج میں عزّم ارادے کے ساتھ ساتھ فیاضی اور دوستی کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ یہ افراد زندگی میں بہترین صلاحیتوں اور اہلیتوں کی بدولت بہتر مقام بناتے ہیں اور کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ صُلح جُو افراد ہوتے ہیں اور سائنسی نوعیت کا ایسا کام جس میں عقل و شعور کا ہو زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔