اپریل

۲۳؍اپریل

۲۳؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد خاموش طبع زیادہ وقت سوچ بچار میں رہنے والے نہایت شفیق اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ دوستوں اور عزیزو اقارب میں اپنی انہی خوبیوں کے باعث مقبول ہوتے ہیں دوسری صفت یہ ہے کہ یہ افراد وسیع قلب اور کشادہ دل بھی پائے جاتے ہیں طبیعت میں ضد ہٹ دھرمی اور سر کشی کے جراشیم بھی پائے جاتے ہیں۔