اپریل

۲۵؍اپریل

۲۵؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد عملی کم سُخن اور محتاط ہوتے ہیں۔ ان میں کام کرنے کی بے پناہ صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ اچھی اور خوبصورت چیزوں کے حصول کے لئے نہایت جوش و خروش اور محنت کا اظہار کرتے ہیں بہت ہی خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں۔ کبھی دوسروں کے محتاج نہیں ہوتے ہمیشہ کامیابی ان کے قدم چومتی ہے وکالت کے پیشہ میں ان افراد کو بہت عروج اور کامیابی حاصل ہوتی ہے۔