اپریل

۲۶؍اپریل

یہ افراد نہایت ضد و فہم دماغ لے کر پید اہوتے ہیں تخیل اور فکر کے لحاظ سے بھی نہایت جریّ ہوتے ہیں۔ ان کی فکر میں قدرت اور اچھوتا پن پایا جاتا ہے یہ فضول خرچی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں۔ اچھے اور قیمتی ملبوسات کے شوقین ہوتے ہیں۔ اپنے گھر میں مہنگی اور قیمتی اشیاء رکھنا پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس مالی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں۔ بلکہ اکثر پریشانیوں اور اُلجھنوں میں مبتلا رہتے ہیں۔