اپریل

۲۷؍اپریل

۲۷؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت نرم اور شفیق مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام میں حکمتِ عملی اور موقع شناسی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان کے اندر گہری بصیرت اور واجدانی صلاحیتیں بھی پائی جاتی ہیں۔ اچھے اچھے کھانوں کے شوقین ہوتے ہیں۔ دوسروں لوگوں کے ساتھ گھل مل کر رہنے کی بجائے تنہا رہنا پسند کرتے ہیں۔