اپریل

۲۸؍اپریل

بہت محبت کرنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ خصوصاً اپنے اہل خانہ سے شدید محبت کرتے ہیں کھانے پینے کا اس حد تک ذوق رکھتے ہیں کہ اعتدال نہیں پایا جاتا اور اس بے اعتدالی کی وجہ سے اکثر نقصان بھی اُٹھاتے ہیں لیکن یہ ان کے بس میں نہیں۔ اپنے شوق کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں۔ خوش مزاجی اور حقیقت پسند ی ان کی خاص صفات ہیں۔ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھ کر شریک ہوتے ہیں