اپریل

۲۹؍اپریل

س تاریخ کے افراد کو ہمدردی ، وفاداری تحمل اور سنجیدگی جیسی خوبیاں عطاہوتی ہیں لیکن مشکلات سے گھبرا جاتے ہیں مایوسی فکر و تردد ٹال مٹول اور ہوائی قلعے تعمیر کرنا ان کی اہم برائیاں ہیں۔ میدانِ محبت میں یہ افراد محبت پرست ہوتے ہیں۔ اور ہر ایک چیز محبوب پر قربان کر دیتے ہیں۔