اپریل

۳۰؍اپریل

۳۰ ؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت سمجھ دار اور ذہین ہوتے ہیں۔ ہر قسم کی قید و بند سے نجات چاہتے ہیں۔ دوسروں کی مدد کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ ہر فیصلہ دماغ سے کرتے ہیں۔ دور اندیشی میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔ فضول خرچی اور فریب کاری ان کی ذات کے منفی پہلو ہیں۔