مئی

۲؍مئی

۲؍مئی کو پیدا ہونے والے افراد ذہین ہوتے ہیں کسی بھی معاملے کی تہہ تک پہنچنے پر اپنی ذہانت کے زور سے اصلیت معلوم کر لیتے ہیں۔ وفاداری اور ہمدردی کی وجہ سے بہتر مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔ مایوسی۔ فکر و تردّد اور ٹال مٹول جیسی بری عادات کے بھی مالک ہوتے ہیں۔