مئی

۳؍مئی

۳؍مئی کو پیدا ہونے والے افراد جھگڑالو الوطبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی اس عادت کی بناء پر ہمیشہ اچھے دوست کھو بیٹھتے ہیں۔ زبان درازی اور بے ہودگی میں بھی ان کا جواب نہیں ہوتا بہت ہوشیار اور سمجھدار ہوتے ہیں۔ صورت سے زیادہ سیرت کے قائل ہوتے ہیں۔ دور اندیشی بھی ان کا شعار ہے