مئی

۵؍مئی

۵؍مئی کو پیدا ہونے والے افرادنہایت لطیف ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کی ذہنی اور شعوری صلاحیتیں غیر معمولی ہوتی ہیں۔ اور ان کے اندر فیصلہ کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ جس کام کے پیچھے پڑ جائیں اس کی تکمیل کے لئے اپنی جان بھی قربان کر دینے سے گریز نہیں کرتے۔ یہ افراد اپنی نجی زندگی میں عموماً رنج و غم کے باعث افسردہ رہتے ہیں۔