مئی

۸؍مئی

۸؍مئی کو پیدا ہونے والے افرادنہایت رحم دل اور ہمدردانہ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ذہنی طور پر باشعور اور حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور یہ ان کی بد قسمتی ہے کہ انہیں اچھے دوست نہیں ملتے۔ جس کی وجہ سے یہ احساس کمتری کا بھی شکار رہتے ہیں اور اس اڈھیر پن میں مبتلا رہتے ہیں کہ ان کی ذات میں کوئی خامی ہے مدد کرنے کا جذبہ بھی پایا جاتا ہے۔ اور مدد کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں۔