مئی

۹؍مئی

۹؍مئی کو پیدا ہونے والے افرادسمجھ دار سوجھ بوجھ رکھنے والے خوش تدبیر انسان ہوتے ہیں۔ عزائم کی پختگی اور نظم و ضبط کی پابندی بھی ان کی خوبیاں ہیں۔
غصہ آتا ہے لیتے اس موقعہ پر حیرت انگیز ضبط کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اپنی خداداد صلاحیتوں کی بنا پر اچھے فیصلے اور بہترین رائے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اکثر عصابی تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اضطرابی کیفیت اور جلد بازی جیسی خامیاں انہیں نقصان پہنچاتی ہیں لیکن اس کے باوجود اپنی ذاتی جدوجہد ہی انہیں کامیابی تک پہنچاتی ہے یہ افراد نہایت مقبول اور ہردلعزیز ہوتے ہیں۔