مئی

۱۱؍مئی

بلند حوصلہ ، ذہنی صلاحیتوں سے مالا مال اچھے خاصے ہمہ گیر قسم کے انسان ہوتے ہیں۔ ان کے اندر متعدد قسم کے کام انجام دینے کی قابلیت ہوتی ہے۔ لیکن سیاسی نوعیت کی سرگرمیوں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں لا پرواہی کا عنصر بھی شامل ہے۔ جس کی بدولت نقصان بھی اُٹھاتے ہیں۔