مئی

۱۲؍مئی

۲ٍ۱؍مئی کو پیدا ہونے والے افراد سیاحت اور سفر کے شوقین ہوتے ہیں نئے نئے معاملات دیکھنے اور دوست احباب کے ساتھ مجلس جمانے کے بھی شوقین ہوتے ہیں۔ سماجی سرگرمیوں میں بھی دلچسپی رکھتے یہں ان افراد کے اندر دوسروں کو کنٹرول کرنے اور منظم کرنے کی کافی صلاحیت ہوتی ہے۔ بلکہ ایسے کام کرنے کی ذمہ داری بخوشی قبول کرتے ہیں۔ یہ افراد عزم و صمیم کے بھی مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنے پیشے میں خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔