مئی

۱۴؍مئی

موجد اور تخلیق کار ہوتے ہیں۔ روحانی قوتوں پر یقین رکھتے ہیں۔ مستقبل کی باتیں اور اجنبیوں کے دل کے راز بھانپنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
بات چیت کے فن سے واقف ہوتے ہیں۔ اور اچھے مقرر سمجھے جاتے ہیں۔ خوش اخلاق اور ملنساری کی بدولت حلقہ احباب میں بہتر مقام پربنا لیتے ہیں۔ بھورا اور نیلا ان کے پسندیدہ رنگ ہیں۔