مئی

۱۵؍مئی

یہ افراد سنجیدہ اور بردباد طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ہمیشہ محبت کے متلاشی رہتے ہیں۔ جفاکش اور محنتی ہوتے ہیں دوسروں کے ساتھ معلاملات میں سنجیدہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ اس قدر ذہین ہوتے ہیں کہ ان کی ذہانت پر فخر کیا جا سکتا ہے۔
یہ افراد بھی سبز، سفید اور نیلا رنگ پسند کرتے ہیں۔