مئی

۲۱؍مئی

شکل و صورت کے لحاظ سے پرکشش ہوتے ہیں۔ خود پر بھروسہ کرنے والے ، کم گفتار اور مخصوص عادات کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں جذبہ ہمدردی بھی کافی موجود ہوتا ہے۔ قوت برداشت اور صبر بھی ان کا خاصہ ہے۔ فرمانبرداری ان کی خوبیوں کا حصہ ہے۔ کمزوریوں میں سستی ، حسد خود پرستی اور خود غرض ان کی اندر نمایاں طور پر پائی جاتی ہے۔