مئی

۲۳؍مئی

بڑے ہنس مکھ ہوتے ہیں۔ اگرچہ بعض دفعہ ان کی ہنسی بے وقت اور بلا وجہ ہوتی ہے۔ تا ہم مجموعی طور پر ان کی محفل میں وقت بہت اچھا گزرتا ہے یہ افراد متلون مزاج ہوتے ہیں۔ ٹیلی ویژن پروگرام اور کتابوں میں گہرای دلچسپی رکھتے ہیں۔یہ افراد ضرورت سے زیادہ باتونی ہوتے ہیں۔ اوربعض اوقات تو بہت ہی فضول بولے چلے جاتے ہیں