مئی

۲۴؍مئی

آزادی کے دلدادہ ذمہ داریوں کے بوجھ سے گھبراتے ہیں۔ خوبصورت لباس کے شوقین ہوتے ہیں۔ دوستی کے معاملے میں پر خلوص اور دوسروں سے بھی خلوص کی بھر پور توقع رکھتے ہیں۔ لڑائی جھگڑے سے گریز کرتے ہیں۔ چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ کسیبھی خطرے کی بو پہلے سے ہی سونگھ لیتے ہیں