مئی

۲۵؍مئی

کافی ذہین ہوتے ہیں۔ ان کی گھریلو زندگی بے حد پر سکون ہوتی ہے۔ دوسرے افراد سے بہت جلد گھل مل جاتے ہیں۔ یہ لوگ دوست بدلتے رہتے ہیں۔ پرانے دوستوں سے تعلق منقطع تو نہیں کرتے لیکن نئے دوستوں کو اپنی بھرپور توجہ دیتے ہیں۔ نت نئے موضوعات پر تحقیق کرتے رہنا اور مطالعے میں گم رہنا ۲۵؍ مئی کو پیدا ہونے والے افراد کی خوبی ہے۔