مئی

۲۸؍مئی

یہ افراد بھی ۲۷؍ مئی والے افراد کی طرح نہایت سحر انگیز پرکشش اور خوبصورت شخصیت کے ہوتے ہیں۔ لباس کے معاملے میں بے حد حساس ہوتے ہیں۔ ہمیشہ خوش لباس اور با ذوق نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں۔
تیز طراری اور غصہ ان کی نمایاں خامیاں ہیں۔ لیکن ایساکبھی کبھار ہوتا ہے۔
ان کی چھٹی حِس بہت تیز ہوتی ہے خطرے کا پہلے ہی سے اندازہ لگا لیتے ہیں اور اگر ایسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑ جائے تو پھر اپنے مخالف دلائل کے ذریعے شکست فاش دے دیتے ہیں۔