مئی

۳۰؍مئی

کافی ذہین اور لائق ہوتے ہیں۔ تعلیمی لحاظ سے یا کسی بھی شعبہ میں ہمیشہ کامیابیاں ان کے قدم چومتی یہں۔ خوش مزاج بھی خوب ہوتے یہ۔ اپنے دوستوں سے گپیں ہانکتے ہیں۔ انہیں لطیفے سناتے ہیں اور گھنٹوں خوش و خرم رہتے ہیں۔نیچیبیٹھنے کی انہیں عادت نہیں ہوتی ڈھینگا مشتی اور لڑائی جھگڑے سے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ فضول خرچ بھی بہت ہوتے ہیں۔