جون

یکم جون

تفسیر پز یری طبع کے مالک ہوتے ہیں۔ہنر مند اور ہر فن مولا ہوتے ہیں۔اعلیٰ خیالات کے مالک ہو تے ۔اچھی گفتگو اور تقریر میں ان کا جواب نہیں ہوتا آزادی اورخودمختاری کے قائل ہوتے ہیں۔کسی طرح سے خود کو پابند نہیں بنا سکتے۔نئی قسم کی خوراک ،نیا لباس اور اپنی تسکین کے لئے فرنیچر کی تبدیلی ۔مکان پینٹ وغیرہ تبدیل کرا کر فرحت محسوس کرتے ہیں۔ان افراد کے مشورے بہت ہی مفید ہوتے ہیں۔اور یہ خود بھی مخلصانہ مشورے دینے سے نہیں چوکتے۔دنیا میں ان افراد کی بہت عزت اور نام ہوتا ہے۔