جون

۵؍جون

انفرادیت پسند،ذہنی طور پر ہوشیار اور قبل از وقت ہونے والی بات کو تاڑ جاتے ہیں۔مصوری سے لگاؤ رکھتے ہیں۔فطرتا تنوع پسند ہونے کے ساتھ ساتھ کسی چیز کی افادیت تسلم کرنے کے بعد اسکو عملی طورپر بھی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔یہی وہ بنیادی خوبی ہے۔جس سے دوسروں سے سبقت لے جاتے ہیں۔