جون

۹؍جون

۹؍جون کو پیدا ہوے والے افراد فو طرح کے ہوتے ہیں ۔ایک طویل القامت اور دوسرے پست قد،پست قدکے افراد میں قوت عمل زیادہ ہوتی ہے۔بہت تیز اور کاروبار قسم کے انسان ہوتے ہیں۔بچوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ۔عموما ا عصابی اور دماغی امراض میں مبتلا رہتے ہیں حافظہ بہت تیز ہوتا ہے۔ اور جہاں خوب محنت کرتے ہیں وہاں اپنی اس خامی کی بدولت نقصان اٹھاتے ہیں۔طویل القامت پست انسان سے زیادہ خوش گوار زندگی گزارتا ہے۔ان افراد میں بھی خوب صلاحیتں ہوتی ہیں۔۸؍جون والوں کی طرح شوخ وشنگ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ہر ماحول میں ڈھل جاتے ہیں جس سے کسی بھی شعبے میں کامیاب رہتے ہیں