جون

۱۰؍جون

۱۰؍جون کو پیدا ہونے والے افراد بہت ہی اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ہر شعبے میں نہایت کامیا بی سے اپنا مقام بنا لیتے ہیں ۔عموما ٹیچر اورپروفیسر یا مصنف دیکھے گئے ہیں۔یہ افراد مقناطیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ دوسرے افراد ان سے دوستی کے خواہش مند ہوتے ہیں اور انہیں دوست بنا کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ مشکلات کا ہمیشہ ہمت اور جرأت سے مقابلہکرتے ہیں۔