جون

۱۶ ؍جون تا ۲۰؍جون؍جون

سولہ، سترہ، اٹھارہ ، انیس اور بیس جون کو پیدا ہونے والے تمام افراد کی عادات آپس میں کسی حد تک بہت مشترک ہوتی ہیں مثلاً ملی جلی عادات ملاحظہ فرمائیےیہ افراد دماغی لحاظ سے بہت ہی چست اور چالاک ہوتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔ ورنہ تمام زندگی بے مقصد سی چیز ہے۔ اور شائد مسلسل محنت کی بدولت اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاقاً جب ان کو ناکامی ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے۔ تو مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد منصوبہ بندی کے قطعاً خلاف ہوتے ہیں۔ ان میں ربڑ کی طرح سکڑنے اور پھیلنے کی قوت ہوتی ہے۔ اور یہ وقت کی رفتار کے ساتھ ساتھ بدلتے بدلتے چلے جاتے ہیں ۔ غضب کے موقع شناس ہوتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بعض اوقات کسی کام کی ابتداء کی مشکلات سے دل برداشتہ ہو کرہی اس کی تکمیل کا خیال چھوڑ دیتے ہیں۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان سے کم لیاقت رکھنے والے لوگ ان پر سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کی بے استضلالی ان کے حق (؟؟؟)میں ثابت ہوتی ہے