جون

۲۱؍جون

یہ افراد خاموش، طاقتور اور پراسرار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں قوت برادشت نہیں ہوتی۔ شوروغل سے گھبراتے ہیں۔ خلوت پسند کرتے ہیں۔ زیادہ تر دماغی اور تحقیقی کاموں میں بڑھ چڑھ کر لیتے ہیں۔
احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ پرانی چیزوں مثلاً زیور، نوادرات سکے، ٹکٹ وغیرہ جمع کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ مزاج کے ہمدرد ہوتے ہیں کسی کی تکلیف نہیں دیکھ سکتے روپے پیسے کے معاملے میں فضول خرچ ہوتے ہیں۔