جولائی

خوبیاں

(۱) خاموش طبع ہوتے ہیں۔
(۲) محنتی اور ذہین
(۳) پر کشش شخصیات کے حامل
(۴) تخلیقیصلاحیتوں کے مالک
(۵) ہر فکر سے آزاد اور خوش و خرم زندگی گزارتے ہیں۔
(۶) صبر و قناعت کی دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔
(۷) مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔
(۸) طبیعت میں سادگی پائی جاتی ہے۔ لیکن کبھی کبھار۔
(۹) عموماً مزاج میں روحانی کیفیت کے اثرات نمایاں رہتے ہیں۔