جولائی

۲۱؍جولائی

یہ افراد خاموش طبع محنتی اور ذہین ہوتے ہیں۔ حساس بھی بہت ہوتے ہیں۔ ان میں خدادصلاحیتیں موجود ہوتی ہیں اور یہ اپنی اس خوبی کی وجہ سے کسی حد تک مغرور بھی ہوتے ہیں۔ یہ افراد کفایف شعار ہوتے ہیں۔ فضول خرچی سے انہیں چڑ ہوتی ہے۔ اور اپنی پس انداز رقم بلا ضرورت خرچ کر دیتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں سکون اور ٹھہراؤ پایا جاتا ہے۔
تخلیاتی ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں نہایت گرم جوش ہوتے ہیں۔ یہ افراد بھی ادب سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں میں سے ہوتے ہیں۔ ان کی چھٹی حِس بہت تیز ہوتی ہے۔ ان افراد پر مایوسی اور ڈپریشن کسی وقت بھی طاری ہو جائے تو یہ بیرونی دنیا سے قعطع تعلق کر لیتے ہیں۔ اور یوں محسوس ہوتا ہے۔ جیسے رو رہے ہوں اور زمانے بھر کے دُکھ انہی کو لاحق ہوں۔