جولائی

۲۲؍جولائی

۲۲جولائی کو پیدا ہونے والے افراد کی کھلی کتاب کی مانند ہوتے ہیں۔ اعلیٰ کردار اور سیدھے سادے ان کی فطرت میں بد دیانتی سازش اور دعیارت کا عنصر شامل نہیں ہوتا۔
بہت بہادر اور دلیر ہوتے لوگ ہوتے ہیں۔ دشمن کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی بجائے اُسے رو برو مقابلے کی دعوت دیتے ہین بے عزتی کی زندگی سے موت کو ترجیع دیتے ہیں۔
یہ افراد خوبصورت اور پر وقار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ جذباتی ہونا ان افراد کی خوبی ہے اور خامی بھی۔ اور نج ، سُرخ اور سبز رنگ پسند کرتے ہیں۔