ستمبر

خوبیاں

(۱) ٹھوس ذہنی صلاحیتیں
( ۲) انتہائی قابل اعتماد۔ دیانتدار اور صاف گو لوگ ہوتے ہیں۔
( ۳) پر کشش شخصیت سے متاثر ہو کر خود کو پُرکشش بناتے ہیں۔
(۴) تیماری کا جذبہ اتم درجہ کا پایا جاتا ہے۔
( ۵) متحمل مزاج ، مصلحت پسند اور مصلح جو ہوتے ہیں۔
( ۶) بہترین منتظم ثابت ہوتے ہیں۔
( ۷) مہمان نوازی بھی پائی جاتی ہے۔