ستمبر

یکم ستمبر

 

یکم ستمبر سے ۸؍ستمبر تک پیدا ہونے والے افراد جذباتی نیہں ہوتے اور نہ ہی جذبات کی رو میں بہ کر کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔ ان کی ازدواجی زندگی نہایت کامیاب ہوتی ہے۔ اوریہ ہمیشہ اپنے خاندان کے ساتھ وفادادی سے رہتے ہیں۔ ان کی ازدواجی زندگی نہایت کامیاب ہوتی ہے۔ اور ہمیشہ اپنے خاندان کے ساتھ وفادار رہتے ہیں۔ یہ افراد شادی شد ہ ہوں یا تنہا ہجوم میں پہنچاننا بہت آسان ہوتا ہے۔ خاموش طبع اور لوگوں سے ہٹ کر کھڑے ہوتے ہیں۔
ان پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ پر خلوص اور قابلِ اعتماد ہوتے ہیں۔ اداکاری کے فن سے بھی آشنا ہوتے ہیں؂۔ زیادہ تر دفتری زندگی پسند کرتے ہیں۔ اور بہت زیادہ کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔