ستمبر

۱۷ستمبر

۱۰؍ستمبر سے ۲۲ ستمبر تک پیدا ہونے والے افراد متحمل مزاج، مصلحت پسند اور صلح جو ہوتے ہیں۔ پیدائشی طورپر بہترین منتظم ہوتے یہ۔ یہ لوگ جھگڑے اور تکرار کو پسند نہیں کرتے۔ بلکہ دوسرے لوگوں کے جھگڑوں میں ثالث بن کر نہایت کامیابی سے صلح کرا دیتے ہیں۔لحاظ سے مطمئن ہوتے ہیں۔ بلکہ دولت کے معاملے میں قسمت کے سکندر ہوئے ہیں۔
جسمانی صحت غیر معمولی طور پر اچھی ہوتی ہے۔ اپنے کام سے فارغ ہو کر سماجی کاموں میں بھی حصہ لیتے ہیں۔
تضع اور بد دیانتی کو پسند نہیں کرتے۔ اگر کہیں دھوکہ اور فریب دیکھ لیں تو اے بے نقاب کر کے دم لیتے ہینَ ان افراد میں خودنمائی اور نمودونمائش کا شوق نہیں ہوتا۔