ستمبر

۲۳ستمبر

۲۳؍ستمبر کو پیدا ہونے والے افراد طاقت ور ترقی پسند خیالات اور جذبات کے مالک ہوتے ہیں۔ رحم دل اور مہمان نوازی بھی ان میں پائی جاتی ہے۔ مذہبی رحجان رکھتے ہیں۔ صدقہ اور خیرات میں بڑھ چڑھ کر حِصہ لیتے ہیں۔ خاموش محبت کرتے ہیں۔ فطرتاً شرمیلے ہوتے ہیں۔ ان کے لئے اظہار نہایت ہی مشکل ہوتا ہے۔ سفید رنگ ان کا پسندیدہ ہے۔