ستمبر

۲۶؍ستمبر

۲۶؍ ستمبر کو پیدا ہونے والے افراد محبت اور شفقت سے بھر پور مزاج رکھتے ہیں۔ دوستی نبھانا جانتے ہیں۔ اور جس سے محبت کریں اس کا آخری دم تک ساتھ دیتے ہی۔ ان کے سپرد کوئی کام کیا جائے تو نہایت اعتما اور خلوس سے انجام دیتے ہیں۔ طب فلسفہِ خدمتِ خلق اور انسان دوستی کے کاموں میں ۲۶؍ ستمبر کو پیدا ہونے والے افراد نمایاں ہوتے ہیں۔ اور شہرت حاصل کرتے ہیں۔