ستمبر

۲۷؍ستمبر

۲۷؍ ستمبر کو پیدا ہونے والے افراد کے اندر تنقید کا رجحان پایا جاتا ہے۔ خوش مزاج اور تفریح کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ بہت اچھے میزبان ثابت ہوتے ہیں۔ مہمانوں پر اتنی توجہ دیتے ہیں اور اس قدر گھل مل جاتے ہیں۔ کہ وہ ان کی صحبت سے اُٹھنا نہیں چاہتے۔ ان کا پسندیدہ رنگ سنہری اورنج اورسفید ہیں۔