ستمبر

۲۹؍ستمبر

۲۹؍ستمبر کو پیدا ہونے والے افراد تخیلاتی اور تصوراتی ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ تلون مزاجی کا عزم بھی پایا جاتا ہے۔ شعرو شاعری سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ دوسروں کی مدد کے لئے ہمیشہ کمر بستہ رہتے ہیں۔ جذباتی اور حساس ہونا ان کی خامیاں ہیں۔ چونکہ انہی کی بدولت یہ غلط فہمی کا شکار ہو کر نقصان اُٹھاتے ہیں۔
تنہائی پسند کرتے ہیں۔ محفلوں میں شریک ہونے سے گھبراتے ہیں۔ اور اجنبی لوگوں میں پس و پیش سے کام لیتے ہیں۔