ستمبر

۳۰؍ستمبر

یہ افراد خوش تدبر ذہن کے مالک اور بڑی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں۔ انہیں عملی اور سب صلاحیت بھی کہا جاتا ہے خدا تعالیٰ نے انہیں بڑی ہمت اور جرأت کا مالک بنایا ہے۔ ان کے اندر یہ خامی پائی جاتی ہے کہ یہ تقدیر کے سہارے ہاتھ پیر توڑ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور سمجھتے ہیں جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا۔