اکتوبر

خامیاں

(۱) فطرتاً شرارتی ہوتے ہیں۔ خود بھی نقصان اٹھاتے ہیں اور دوسروں کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔
(۲) خوغرض اور اوچھے پن کی وجہ سے نظروں سے گر جاتے ہیں۔
(۳) محبت میں محبوب کے ساتھ لونڈی یا غلام کا سا برتاؤ کرتے ہیں۔
(۴) صحت کے معاملے میں لا پرواہ ہوتے ہیں۔
(۵) جلد بازی سے کام لیتے ہیں۔ اور بلا سوچے سمجھے بڑے بڑے خطرات مول لیتے ہیں۔ اور یوں نقصان بھی اٹھاتے ہیں۔
(۶) اپنی من مانی کرتے ہیں۔