اکتوبر

یکم اکتوبر

یکم اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادموقع شناس ، ہمدرد اور باوقار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں خوش لباس کو پسند کرتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ ہر لمحہ بہترین کپڑوں میں ملبوس رہیں۔ ان کی فطرت میں شرفا اور اعلیٰ طبقہ کے اوصاف و انداز پائے جاتے ہیں۔ اس بات کا اظہار ان کے اٹھنے بیٹھنے اور بات کرنے کے انداز سے ظاہر ہوتا ہے۔
یکم اکتو بر کو پیدا ہونے والے ملنسار اور مہمان نواز ہوتے ہیں