اکتوبر

۲؍ اکتوبر

یہ افراد با ذوق اور با صلاحیت ہوتے ہیں ان کی طبیعت میں ہمدردی پائی جاتی ہے۔ کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے۔ خود کو ہر کام کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔
نقل کرنے کا چرچہ اتارنے اور شبہہ تیار کرنے کی غیر معمولی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔ موسیقی رکھتے ہیں۔ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت زیادہ تر (ٹی وی) اور (فلم) کے شعبہ میں دکھائی دیتے ہیں۔