اکتوبر

۷؍ اکتوبر

۷؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادکی طبیعت میں منچلا پن پایا جاتا ہے سیاست سے دلچسپی رکھتے یہں۔ اور تقریر کے فن سے آشنا ہوتے ہیں۔۷؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد پر والدین کا بہت اثر ہوتا ہے خصوصاً وہ اپنی ماں کی بہت قدر کرتے ہیں۔ بلکہ ان کا آئیڈیل ان کی ماں ہوتی ہے۔
عجیب و غریب چیزیں دیکھنے اور پر اسرار باتیں سننے کی شوقین ہوتے ہیں۔ قصے کہانیوں میں دلچسپی لیتے ہیَ اور مطالعے کا شوق بھی پایا جاتا ہے۔