اکتوبر

۸؍ اکتوبر

۸؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنہایت محنتی ذہین اور سرگرم طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان افراد میں خدا داد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ سائنسی کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ صنعتی اور تجارتی رجحانات بھی پائے جاتے ہیں۔لیکن شعبہ سائنس میں زیادہ ترقی کرتے ہیں۔