اکتوبر

۱۰؍ اکتوبر

۱۰؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادخود پسندی ضدی اور فضول خرچ ہوتے ہیں۔ اپنی انا کا مسئلہ بنا کر اپنے عیش آرام کے لئے دریغ خرچ کرتے ہیں۔ تا کہ دوسرے لوگ مرعوب اور معاثر ہوتے ہوں ان افراد میں بے پناہ مروت لیکن بے پناہ لا پرواہی پائی جاتی ہے۔ جس سے یہ اکثر نقصان اٹھاتے ہیں۔ یہ لوگ اگر صحیح معنوں میں تعلیم حاصل کریں تو اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے ہیں۔ اور خوب ترقی کرتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں نہایت گرم جوش ہوتے ہیں اور کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں۔