اکتوبر

۱۱؍ اکتوبر

۱۱؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادذہین اور سخت محنت کرنے والے ہوتے ہیں۔ مسلسل محنت ثابت قدمی جرأت و ہمت کی بدولت ان کی راہ میں پیش آنے والی رکاوٹیں دور ہو جاتی ہی۔ اور یہ اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ جاتے ہیں۔
ہر لحاظ سے بہت خوش قسمت لوگ ہوتے ہی۔ مطالعے کا شوق رکھتے ہیں۔ نئی نئی معلومات حاصل کرنے کی بھی خواہش رکھتے ہیں۔ ریاضی اور انگریزی مضامین میں ترقی کرتے ہیں۔