اکتوبر

۱۲؍ اکتوبر

یہ افراط مضبوط کردار اور اچھی ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ طبعاً ترقی پسند اور غیر معمولی قسم کے خیالات رکھتے ہیں۔ یہ افراد ذہین کو ہوتے ہیں۔ لیکن محنتی نہیں ہوتے۔ اگر انہیں بار بار احساس دلایا جائے تو یہ تعلیمی میدان میں ترقی کرتے ہیں ورنہ لا پرواہیوں کی بدولت بہترین صلاحیتوں کے باوجود فائدہ نہیں اُٹھاتے۔
موسیقی سے بھی لگاؤ رکھتے ہیں۔ فلم بینی بھی ان مشغلہ ہوتا ہے۔ آرٹسٹک قسم کے کام کرنا پسند کرتے ہیں۔ خصوصاً مصوری کمرشل آرٹ ایڈور ٹائزنگ وغیرہ