اکتوبر

۱۴؍ اکتوبر

۱۴؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے تلون مزاج ہوتے ہیں۔ہر لمحہ ہوشیار اور چوکنا رہتے ہیں۔ سخاوت اور فیاضی کا جذبہ بھی پایا جاتا ہے۔ یہ وہ خوش نصیب افراد ہیں جن کو زندگی میں ترقی کے بکثرت مواقع میسر آتے ہیں۔ اور یہ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں سیاحت کے شوقین ہوتے ہیں اور دوردرازملکوں کا سفر کرتے ہیں۔
ان کے اندر اگہری بصیرت بھی پائی جاتی ہے۔ جس کی حدود وجدانی صلاحیتوں تک پہنچ جاتی ہیں۔ اس وجدانی بصیرت کی وجہ سے یہ لوگ خوب دولت کماتے ہیں۔
معلومات عامہ سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور مختلف شوق اپنا کفر اپنے مطالعے کو وسیع کرتے ہیں